چائنہ نے اپنے ائیرڈیفنس سسٹم گالوان ویلی میں نصب کردیئے

چائنہ نے اپنے ائیرڈیفنس سسٹم گالوان ویلی میں نصب کردیئے

چائنہ نے اپنے ائیرڈیفنس سسٹم گالوان ویلی میں نصب کردیئے ہیں

چینی فوجیوں نے مئی کے شروع سے لے کر پینگونگ جھیل کے شمالی کنارے پر ‘فنگر 4 سے 8’ کے علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد متعدد خندقیں ، مصنوعی جھونپڑیاں ، بنکر اور قلعے بنائے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ، انہوں نے علاقے پر غلبہ حاصل کرنے کے لئے قریبی اونچی پہاڑی لائنوں کو بھی اپنی گرفت میں لے لیا ہے 

پاکستان کے دفاعی بجٹ پر کیے جانیوالے اعتراضات اور انکے جواب

زی نیوز نے اپنی رپورٹوں میں یہ دعوی کیا ہے کہ چین نے ایل اے سی کے ساتھ نہ صرف تیزی سے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے بلکہ متنازعہ بھارت چین سرحد پر زمین سے فضا میں مار کرنے والا ائیرڈیفنس سسٹم ایچ کیو -16 جس کی رینج 40 کلو میٹراور ایچ کیو- 9 جس کی رینج 200 کلومیٹر بھی نصب کر دیاہے۔اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ چینی فوج اس علاقے سے واپس جانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی اور یہاں مستقل بنیادوں پر قیام کے انتظامات کررہی ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

One thought on “چائنہ نے اپنے ائیرڈیفنس سسٹم گالوان ویلی میں نصب کردیئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected!!