پاکستان کی خلائی تحقیقاتی ادارے میں شمولیت
چین اور روس کے مشترکہ لیونر یعنی چاند سے متعلق تحقیقاتی سٹیشن میں پاکستان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ جنوبی ایشیا میں پاکستان واحد ملک ہے جسکو انٹرنیشنل لیونر ریسرچ سٹیشن میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ تحقیقاتی ادارہ دیگر بین الاقوامی ممالک کے ساتھ ملکر چاند سے متعلق ریسرچ اور سٹڈیز کنڈکٹ کریگا۔ چائینز الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے اس آئی ایل آر ایس سےمتعلق جاری کردہ رپورٹ میں پاکستان انجنیئرز کو چائنیز اور رشیئن ٹیمز کے ساتھ کام کرتے دیکھایا گیا ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.