انڈیا کی امریکہ سے بڑی ڈیل

انڈیا کی امریکہ سے بڑی ڈیل

اطلاعات کے مطابق انڈیا امریکہ سے عنقریب ایک سو ٹربوفین انجن کے لیے معاہدے طے کرلیگا۔ سات سو ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے انڈیا اپنے تیجس ایم کے اے ون ورژن کے لیے امریکہ سے ایک سو جی ای ایف 404 انجن ایکوئر کریگا۔ یہ انجن تیجس کے ایم کے ون اے ورژن میں نصب کیے جائیں گے، یاد رہے کہ انڈین ایئر فورس کی جانب سے 83 تیجس ایم کے اے ون ورژن آڈر کیے گئے ہیں۔ اس ایکوزیشن سے متعلق معاہدے اس سال میں طے پاجائیگا کیوں کہ باقی معاملات طے پا گئے ہیں۔ یاد رہے کہ اپاچی ہیلی کاپٹرز کی خریدار اور اسکے بعد فروری 2020 میں سی ہاک ہیلی کاپٹر کے بعد انڈیا کی امریکہ سے یہ ایک اور بڑی ایکوزیشن ہے۔۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!