رشیئن سُو 57 کا نیا ورژن تیار

رشیئن سُو 57 کا نیا ورژن تیار

رشیئن یونائیٹڈ ایئر کرافٹ کارپوریشن کے چیف نے کہا ہے کہ روس کے سو 57 کے نئے ورژنزتیار کرلیے گئے ہیں۔ اس میں سے ایک ڈیول سیٹ ورژن ہے۔ انہوں نے کہا کہ رشیئن ایئر فورس چار سو 57 اس سال وصول کرلیگی۔ یادر ے کہ سو 57 نے فرسٹ فلائٹ 29 جنوری 2010 کو لی ، اور رشیئن ایئر فورس کو پہلا سیریل پروڈیوس یونٹ دسمبر 2020 کو ڈلیور کیا گیا۔

ایک اور خبر کے مطابق رشیا آنیوالے دنوں میں منعقد ہونیوالے ایئر شو میں ایک سنگل انجن سٹیلتھ ایئر کرافٹ بھی ان ویل کرنا جارہاہے۔ اس سنگل انجن سٹیلتھ ایئر کرافٹ کو ممکنہ طور پر ایکسپورٹ مارکیٹ کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیاہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!