روس کی میانمار کو ایس یو 30 کی ڈلیوریز

روس کی میانمار کو ایس یو 30 کی ڈلیوریز

اطلاعات کے مطابق روس بہت جلد میانمار کی فوج کو سخوئی ایس یو 30 اور یاک 130 ٹرینر پلس کمبیٹ ایئر کرافٹ جلد ڈلیور کردیگا۔ واضح رہے کہ میانمار کی ایئر فورس پہلے ہی روسی ساختہ یاک 130 اور مگ 29 استعمال کرتی ہے۔ واضح رہے کہ میانمار رشیئن ویپنز پروکیورمنٹ پر گزشتہ ایک دہائی میں 800 ملین ڈالر سے زائد خرچ کرچکا ہے۔ روس میانمار کو چائنیہ کے بعد ویپنز سپلائی کرنیوالے دوسر ا بڑا ملک ہے۔ اس سے پہلے روس میانمار کو اورلین سرویلینس ڈرون اور پینسیئر ایس ون ایئر ڈیفنس سسٹم بھی ڈلیور کرچکا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!