لاک ہیڈ کا لانگ رینج اینٹی شپ میزائل کنٹریکٹ

لاک ہیڈ کا لانگ رینج اینٹی شپ میزائل کنٹریکٹ

امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے بی اے ای سسٹمز کو 117 ملین ڈالر کا کنٹریکٹ ایوارڈ کیا ہے۔ اس کنٹریکٹ کے تحت بی اے ای سسٹمز نیکسٹ جنریشن لانگ رینج اینٹی شپ میزائل کے لیے سیکر تیار کریگی۔یہ سیکر ٹیکنالوجی ایل آر اے ایس ایم کو کنٹیسٹڈ انوائرمنٹ میں مخصوص میری ٹائم اہداف کو شناخت اور انگیج کرنیکی صلاحیت دیگا، اس سیکر کی بدولت اس میزائل کی روایتی نیویگیشن سسٹم پر ڈیپینڈینس ختم ہوجائیگی

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!