روس کی نیوکلیئر آبدوز کی لانچنگ

روس کی نیوکلیئر آبدوز کی لانچنگ

روسی شپ یارڈ کی جانب سے نئی پراجیکٹ 885 ایم نیو کلیئر پاورڈ سب میرین لانچڈ کردی گئی ہے۔ تیس جولائی کو روسی وزارت دفاع نے اس سب میرین کی لانچنگ کی ویڈیو جاری کی۔ یہ اس پراجیکٹ کی سیکنڈ سب میرین ہے اور اسکی کنسٹرکشن 2014 میں شروع کی گئی تھی۔ پراجیکٹ 885 ایم کے تحت بننے والی سب میرینز اونکس اور کلیبر کروز میزائل کو کیری کرسکتی ہیں۔ ان کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ انکو زرکون ہائپر سانک کروز میزائل سے بھی ایکوئپ کیا جاسکے گا۔ اکولا اور الفا کلاس سب میرین پر بیسڈ یہ آبدوزیں سوویت ارا کی نیو کلیئر اٹیک سب میرینز کو رپلیس کرینگی۔ ان سب میرین کو فورتھ جنریشن نیوکلیئر ری ایکٹرز سے لیس کیا گیا ہے۔ اور اسکے بارے میں اطلاعات ہیں کہ اسکو 25 سے تیس سال ریفول کرنیکی ضرورت پیش نہیں آئیگی۔  

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!