اپ گریڈڈ امریکی ڈرون کی پہلی پرواز
امریکہ نے اپنی نیوی کے زیر استعمال ایم کیو فور ٹرائیٹن ڈرون کے اپ گریڈڈ ورژن کی فرسٹ فلائٹ کنڈکٹ کی۔ ایم کیونائن فور سی ٹرائٹن کی اس نیو کنفگریشن کو انٹی گریٹڈ فنکشنل کیپابلٹی فور کہا گیا ہے۔ حالیہ ورژن ملٹی مشن سنسر کیپابلٹیز کو انہینس کریگا جو نیوی کی میری ٹائم انٹیلیجنس ، سرویلینس ، ریکونیسنس اور ٹارگٹنگ ٹرانسیشن پلین کا حصہ ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.