امریکی-کمپنی-کا-نیا-ایئرکرافٹ

امریکی کمپنی کا نیا ایئرکرافٹ

امریکی کمپنی بیل نے ایک نئے ملٹری ایئرکرافٹ ڈیزائن کنسپٹ ان ویل کیا ہے۔ جو کمپنی کی تیارکردہ ہائی سپیڈ ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کریگا۔ فرینڈزHSVTOL ٹیکنالوجی ایک اور ہیلی کاپٹر کی ہورنگ صلاحیت اور ایک ایئر کرافٹ کی سپیڈ، رینج اور Survivability جیسے فیچرز کا بلینڈ ہے۔ کمپنی کے وائس پریزیڈنٹ کا کہنا ہے کہ بیل کی یہ ٹیکنالوجی روٹرکرافٹ کی صلاحیت میں نیکسٹ لیول کی امپرومنٹ ہے۔ اس فیوچرپلیٹ فارم میں یو ایس سپیشل اپریشن کمانڈ خاصی دلچسبی رکھتی ہے۔ یہ نیو ڈیزائینڈ ایئرکرافٹ فیوچر میں امریکی ایئرفورس کے v22اوسپرے کی رپلیسمنٹ بن سکتاہے۔ بیل کی جانب سے بنیادی طور پر تین کنسپٹ آرٹ ورک جاری کیے گئے ہیں اس میں سے دو مینڈ اور ایک ان مینڈ ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!