امریکی فوج کے لیے ایڈوانسڈ ویپن
بی اے ای سسٹمز نے اپنے پہلے سے تیارکردہ ایڈوانسڈ پرسیشن کل ویپن گائیڈڈ راکٹس کا ایڈوانسڈ ورثن تیارکیا ہے۔ نیا ورثن گزشتہ ورثن سے تیس فی صد زیادہ رینج اور امپیکٹ رکھتا ہے۔ Previous ورثن کخ رینج 11 کلومیٹر تھی، اس 70 ملی میٹر کے گائیڈڈراکٹس کو بیٹل پروون قراردیا جاتاہے۔ یاد رہے کہ ترکی نے بھی 70 ملی میٹر کا گائیڈڈ راکٹ تیارکررکھا ہے جسکی رینج 8 کلومیٹر ہے۔۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.