روس کی فوج پہلی مرتبہ چین میں
روس کی بری فوج کا دستہ چین میں پہلی مرتبہ ملٹری ایکسرسائز کی غرض سے چین پہنچ گیا ہے۔ دستے کو 9 سے 13 اگست ہونیوالی مشقوں کے کمانڈنگ آفیسر اور چین کی ویسٹرن کمانڈ کے ہیڈ نے وارملی ویلکم کیا۔ فرینڈز دونوں ممالک کے درمیان یہ چوتھی مسلسل ایکسرسائز ہے اس سے پہلے ووستوک 2018، سنٹر 2019 اور کاکسس 2020 میں منعقد ہوچکی ہیں۔ لیکن یہ تینوں ایکسرسائزز روس کے مختلف ریجنز میں منعقد ہوئیں تھیں۔ حالیہ ایکسرسائز چین کے شمال مغرب میں ہورہی ہے۔ ان مشقوں میں دس ہزار ٹروپس کے علاوہ مختلف ٹائپس کے ایئرکرافٹس، ویپنری، ایکوئپمنٹ اور وہیکلز حصہ لے رہے ہیں۔ ان مشقوں میں دونوں ممالک کی فورسز جوائنٹ کمانڈ سیٹ اپ کرنے، پلینز بنانے اور مکس کمبیٹ گروپس میں تربیتی مشقیں کرنیکے علاوہ جوائنٹ کاونٹر ٹیرریزم صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کرین گے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.