روس کے نئے بیلسٹک میزائل پرانے کی چھٹی

روس کے نئے بیلسٹک میزائل پرانے کی چھٹی

رشیئن سٹریٹیجک فورس کا کہنا ہے کہ وہ ٹوپول انٹرکانٹی نینٹل بیلسٹک میزائلز کو ملٹری سروس سے 2024 میں ڈی کمشنڈ کردیگی۔ ریٹائر کیے جانیوالے ان بیلسٹک میزائل سسٹمز کی جگہ یارس انٹرکانٹینینٹل بیلسٹک میزائل لیں گے، جو ملٹی پل انڈیپینڈینٹلی ٹارگٹ ایبل وہیکل وارہیڈز سے لیس ہیں۔گزشتتہ برس ریٹائر کیے جانیوالے ٹوپول آئی سی بی ایم کے بارے میں نومبر میں کہا گیا تھا کہ ان کو سٹار ون راکٹ کیریئر کے طور پر استعمال کیا جائیگا۔ یاد رہے کہ 1999 میں رشیئن سٹریٹیجک میزائل فورس کی ٹن ڈویثنز کے پاس 360 ٹوپول لانچنگ سسٹمز موجود تھے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!