انڈین نیوی کی انڈوپیسفک میں ڈپلائمنٹ
انڈین نیوی یو ایس ، جاپان اور آسٹریلیا کی نیویز کے ساتھ ڈپلائمنٹ کی غرض سے اپنی نیول شپس انڈو پیسفک میں ایک ماہ سے زائد عرصے کے لیے ڈپلائے کریگا۔ اطلاعات کے مطابق انڈین نیوی اس مقصد کے لیے اپنی راجپوت کلاس ڈسٹرائورایک فریگیٹ اور دو کوروٹس ڈپلائے کریگا جو اسکی ایسٹرن فلیٹ کا حصہ ہیں۔ چین بھی اس موومنٹ کے جواب کے لیے ساوتھ چائینہ سی میں بڑی بحری مشقیں کنڈکٹ کررہا ہے جو منگل کے روز تک جاری رہیں گی۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.