روس کا طیارہ تباہ
روس کا ایس یو 24 بمبار طیارہ جس پر رپیئرنگ کاکام کیا جانا تھا وہ گرکر تباہ ہوگیا ہے۔ اس واقعہ میں پائیلٹ سیفلی ایجکٹ کرنے میں کامیاب رہا، سرچ اینڈ رسکیو کے لیے ہیلی کاپٹر روانہ کردیا گیا، طیارہ ایک جنگل میں گر کر تباہ ہوا، لیکن گراونڈ پر کوئی نقصان نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ رشیئن ایئرفورس جت طیاروں کو صرف دو ہفتوں کے دوران پیش آنیوالے یہ چوتھا حادثہ ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.