شامی ایئر ڈیفنس اور اسرائیلی میزائلز

شامی ایئر ڈیفنس اور اسرائیلی میزائلز

شامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیلی ایئر فورس کی طرف سے جمعے کے روز فائر کیے گئے 24 میں سے 21 میزائلز کو انٹرسپٹ کرلیا۔ اطلاعا ت کے مطابق ایف 15سےفائر کیے گئے میزائلز کو انٹرسپٹ کیا گیا، یہ گزشتہ دو ماہ کے دوران تیسری دفعہ ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی میزائلز کو کامیانی سے انٹر سپٹ کیا۔ لبنان کی سرحدی حدود سے اسرائیل کے چار ایف 15 طیاروں نے تین ستمبر کو رات ایک بجے کر تیس منٹ پر چوبیس گائیڈڈ میزائلز شامی سرحد کی طرف فائر کئے جنکو روسی ساختہ ایئر ڈیفنس ڈیفنس سسٹم بک ایم ٹو اور پینٹسیئر ایس سے انٹرسپٹ کیا۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!