انڈین شپ یارڈ اور نیول گروپ میں معاہدہ
انڈین شپ یارڈ پی ایس یو نے فرنچ کمپنی نیول گروپ کے ساتھ ایک ایم او یو پر سائن کیے ۔ معاہدے کے تحت انڈین کمپنی نیول گروپ کے تعاون سے شپس تیارکرے گی۔ کمپنی کے مطابق گووند ڈیزائن پر بیسڈ شپس انڈیا اور دوسرے ممالک کو ایکسپورٹ کے لیے تیارکی جائیں گی۔ اس سے پہلے یہ انڈین کمپنی کمورتا کلاس اینٹی سب میرین وارفیئر کوروٹس کے پروپلشن سسٹم پر کام کرچکی ہے۔ اور اس پراجیکٹ میں دونوں کمپنیوں تعاون ہوا تھا۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.