ساوتھ کوریئن سب میرین کنٹریکٹ

ساوتھ کوریئن سب میرین کنٹریکٹ

کوریا کی ڈیوو شپ بلڈنگ کمپنی کو دوسری کے ایس ایس تھری بیچ ٹو سب میرین کی کنسٹرکشن کا کنٹریکٹ ایوارڈ کیا گیا ہے۔ تین ہزار ٹن اس سب میرین کی پہلی شپ سے چند دن پہلے ہی بیلسٹک میزائل فائر کیا گیا ہے۔بیچ ٹو سب میرین میں دس ورٹیکل لانچ سسٹم ٹیوبز موجود ہیں جو اس سے پہلے چھ ٹیوبز پر مشتمل تھی۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!