یو ایس میرین کے لیے ڈرون
امریکی میرین کور نے اپنا پہلا ایم کیو نائن اے ریپر ڈرون آڈر کردیا ہے۔ ایم کیو نائن اے کو پریڈیٹر اے بھی کہا جاتا ہے ۔ اس میں 1361 کلوگرام ایکسٹرنل پے لوڈ کی کیسپٹی موجود ہے۔ یہ ڈرون مسلسل 27 گھنٹے تک فضا میں رہنے اور پچاس ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرسکتا ہے۔ اسکی سپید چارسو چالیس کلومیٹر پر آر سے زائد ہے۔اس کو بنیادی طور پر انٹیلی جنس سرویلینس اور ریکونیسنس مشنز میں استعمال کیا جاتا ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.