فرانس اور انڈیا میں بات چیت

فرانس اور انڈیا میں بات چیت

فرانس نے انڈیا کو اپنے چھ استعمال شدہ اے 330 ملٹی رول ٹینکر ٹرانسپورٹ طیارے کی خریداری کے لیے پرپوزل جمع کروادیا ہے۔ ان طیاروں کے حوالے سے فرانس کی طرف سے تیس سال سروس میں رہنے کے قابل ہونیکی گارنٹی دی ہے۔ یاد رہے کہ انڈیا کی جانب سے فرانس سے اے 330 ایم آرٹی ٹی خریدنے کا منصوبہ کئی سال پرانا ہے، لیکن اس سال اپریل میں اس بارے میں خاصی پیش رفت ہوئی تھی۔ اس ممکنہ ایکوزیشن کی مالیت ایک ارب ڈالر ہوگی۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!