ساوتھ کوریئن کمپنی نئی ہاؤٹزر
ساوتھ کوریئن کمپنی ہینوا ڈیفنس اس ماہ لندن میں ہونیوالی بین الاقوامی دفاعی نمائش میں اپنی کے 9 سیلف پروپیلڈ ہاؤٹزر کا لیٹسٹ ورژن آفر کریگی۔ اس کے علاوہ کمپنی اپنی ریڈ بیک انفنٹری فائٹنگ وہیکل اور ان مینڈ گراونڈ وہیکل بھی پہلی دفعہ نمائش میں پیش کریگی۔ 4*4 یو جی وی کو 2019 میں ڈویلپ کیا گیا اور یہ تیس کلومیٹر پرآر کی سپیڈ سے پانچ سو کلوگرام پے لوڈ کیر ی کرسکتی ہے۔ اسکی رینج ایک سو کلومیٹر بتائی گئی ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.