انڈونیشیا امریکی طیارے خریدے گا
انڈونیشیئن ایئر فورس کے چیف نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران کہا کہ انڈونیشیا امریکہ سے لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ سی 130 جے طیارے خریدنے پر غور کررہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ سی 130 کا لیٹسٹ ورژن ہماری ایئر فورس کی صلاحیت کوبہت حد تک بڑھا دیگااور ہمارے موجود 130 فلیٹ نے کووڈ پینڈیمک کے دوران ایفرٹس میں خاصہ اہم رول پلے کیا۔ البتہ اس ممکنہ ایکوزیشن کی ٹائم لائن اور طیاروں کی تعداد واضح نہیں کی گئی۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.