امریکی وزیر دفاع کو سعودیہ کی ناں
سعودی حکام نے امریکی وزیر دفاع کو اپنے دورہ سعودی عرب کو ملتوی کرنیکو کہا ہے ، جو امریکہ نے اب ملتوی کردیا ہے۔ اس سے پہلے امریکی وزیر دفاع کا سعودی عرب کا دورہ اس ہفتے متوقع تھا۔ اس دورے کے ملتوی ہونے پر امریکی وزارت دفاع کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ابھی دورہ کی نئی ڈیٹس سعودی سائیڈ سے فراہم نہیں کی گئی۔ یاد رہے کہ سعودی حکام اس دوران رشیئن حکام سے ملاقاتوں میں ہیں اور روس اور سعودیہ میں گرمجوشی گزشتہ کچھ عرصے میں بڑھی ہے۔ میرے خیال سے اسی بنیادی وجہ امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کو افغانستان کی ایشو پر نظر انداز کرنا ، ترکی اور قطر سے انگیجمنٹ ہوسکتا ہے۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے کمنٹ باکس میں اسکا اظہار ضرور کریں۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.