سنگاپور اور ملائشیئن پولیس ہیلی کاپٹرز
سنگاپور نے اپنی ایئر فورس کے دو ایف 16 کو اسوقت سکریمبل کیا جب ملائیشیا کی پولیس کے ہیلی کاپٹرز سنگاپور کی حدود میں داخل ہوگئے۔ ملائیشیا کے ان ہیلی کاپٹر زصبح نو بجے سنگاپور کے ایک آئی لینڈ کی حدود کے اوپر سے فلائے کیا۔ پولاو ٹیکونگ نامی جزیرے پر سنگاپور کی آرمی کا بیسک ملٹری ٹریننگ سنٹر موجود ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.