سات ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کی میٹنگ

سات ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کی میٹنگ

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے افغانستان کی صورت حال اور خطے میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے کل اسلام آباد میں سات ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کی میٹنگ منعقد کی۔ اس میٹنگ میں پاکستان کے علاوہ، روس، چین، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ترکمانستان کے علاوہ ازبکستان کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں نے شرکت کی۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!