امریکی آئرن ڈوم کی یوکرین تعیناتی

امریکی آئرن ڈوم کی یوکرین تعیناتی

امریکی کانگریس اپنی ڈیفنس پالیسی میں امینڈمینٹس کررہی ہے۔ جس کے بعد بائیڈن انتظامیہ اپنے نئے ایئر اور میزائل ڈیفنس سسٹمز کو یوکرین تیعنات کرسکے گا۔ اسکے بعد یو ایس آرمی ممکنہ طور پر اپنا نیا آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم یوکرین ڈپلائے کریگی۔امریکی آرمز سروس کمیٹی نے یوکرین کو 275 ملین ڈالر کی ملٹری ایڈ بھی پروائیڈ کرنیکی منظوری دی دے ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکی فوج کے زیر استعمال دو آئرن ڈوم بیٹریز یوکرین کو درپیش روس سے خطرات کے لیے آئیڈیل دفاعی نظام ثابت ہوسکتی ہیں۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!