افغانستان پر چین کا بیان

افغانستان پر چین کا بیان

چین کے صدر شی جِن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے اہم خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان کی خود مختاری، آزادی اور جغرافیائی حدود کا احترام کیا جائے۔ افغان عوام کو اپنے مستقبل کو خود فیصلہ کرنے دیا جائے۔دوسی جانب روسی صدر نے کہا کہ روس کو افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ عالمی طاقتوں کو افغانستان کے اثاثے غیر منجمد کرنے پر غور کرنا چاہیے۔ روس افغانستان پر اقوام متحدہ کی کانفرنس کی حمایت کرتا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!