چین کے بمبار طیارے پر نئے میزائل
چین کے جے ایچ سیون بمبار طیارے کی اپ گریڈز سے متعلق پہلی مرتبہ تفصیلات شیئر کی گئیں ہیں۔ ژوہائی ایئر شو کے موقع پر بتائی گئی تفصیلات کے مطابق جے ایچ سیون کے لیٹسٹ وریئنٹ یعنی جے ایچ سیون اے ٹو کو اب کئی نئے سٹینڈ آف ایئر ٹو سرفیس میزائلز کے علاوہ ورائیٹی آف ایئر ٹو گراونڈ لیزر گائیڈڈ بمبز سے لیس کیا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ اس ایئرکرافٹ کو بنیادی طور پر میری ٹائم اور گراونڈ ٹارگٹس کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.