امریکی آبدوز کو حادثہ
امریکی نیوی کی سی وولف کلاس سب میرین کو دو اکتوبر کو زیر آب حادثہ پیش ایا۔ حکام کے مطابق یہ آبدوز روٹین کے آپریشنز میں بین الاقوامی پانیوں میں ایشیا پیسفک ریجن میں تھی جس دوران یہ ایک اوبجیکٹ سے ٹکرائی۔ نیول سورسز کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ یہ سب میرین جولائی 1997 میں یو ایس نیوی میں کمشنڈ کی گئی تھی۔ اور یہ ایک نیو کلیئر پاورڈ اب میرین ہے۔سی وولف اس سے پہلی لاس اینجلس کلاس سب میرین سے زیادہ فاسٹر، لارجر اور سگنیفیکینٹکی کوائٹر بتائی گئی ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.