کے لیے لیزر ویپن AC-130 امریکی

کے لیے لیزر ویپن AC-130 امریکی

امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے اپنے ایئر بورن ہائی انرجی لیزر سسٹم کے فیکٹری ایکسپٹینس ٹیسٹ مکمل کرلیے ہیں اب اس کے یو ایس ملٹری ٹیسٹ ہونے ہیں۔ اس سسٹم سے متعلق کمپنی نے سب سسٹم اور انٹی گریشن کے لیے دوسرے متعلقہ سسٹمز امریکی ایئر فورس کے اے سی 130 جے کے لیے فراہم کردیئے ہیں۔ یاد رہے کہ لاک ہیڈ مارٹن کے تیارکردہ اس ایئر بورن ہائی انرجی لیزر سسٹم کو دیگر ایئرئل ایسٹس پر بھی نصب کیا جاسکے گا۔ امریکی ایئر فورس کی سپیشل اپریشن کمانڈ 60 کلوواٹ کے سالڈ سٹیٹ لیزر سسٹم کو اپنے اے سی 130 گن شپ ایئرکرافٹ پر اگلے مالی سال میں ٹیسٹ کرنے کی خواہشمند ہے۔ اب دیکھنا یہ ہوگا، کہ تیس اور 105 ملی میٹر کینن، ہیل فائر میزائلز اورپرسیشن گائیڈڈ بمبز سے لیس اے سی 130 پر لیزر ویپن سسٹم کے نتائج کیا نکلتے ہیں۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!