جاپان کی شپ کے سی ٹرائلز
جیپنیز نیوی کے لیے موگامی کلاس فریگیٹ کی پہلی شپ کے سی ٹرائلز شروع کردیئے گئے ہیں۔ اس کلاس کی ایک اور شپ جسکو کومانو کا نام دیا گیا ہے اسکے سی ٹرائلز اگست میں شرو ع کیے گئے تھے۔ یاد رہے کہ یہ فریگیٹ 3900 ٹن ڈسپلیسمنٹ رکھتی ہے۔ اور اس کو متسوبیشی ہیوی انڈسٹریز نے تیار کیا ہے۔ اس پر 90 پرسنیل کو اکاموڈیٹ کیا جاسکتا ہے۔ اس پر ریتھی اون کے سی ریم، آٹھ مقامی اینٹی شپ کروز میزائل اور دیگر ویپنز نصب ہیں۔ اس شپ کی میکسیمم سپیڈ تھرٹی ناٹس سے زائد اور لمبائی 132.5 میٹر بتائی گئی ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.