کوریئن ڈرونز میں مسائل

کوریئن ڈرونز میں مسائل

 ساوتھ کوریا کی طرف سے حاصل کردہ امریکی گلوبل ہاک ڈرونز میں ڈیفکسٹس سامنےآئے ہیں۔ امریکہ سے آٹھ سو بارہ ملین ڈالر کی لاگت سے حاصل کردہ چاروں گلوبل ہاک ڈرونز میں مسائل کو ذکر ایک کوریئن حکومتی رکن نے کیا۔ یاد رہے کہ ساوتھ کوریا نے یہ ڈرونز دسمبر 2019 سے ستمبر 2020 کے درمیان حاصل کیے تھے، ان ڈورنز کو بنیاد ی طور پر لانگ رینج سرویلینس اور ریکونسنس مقاصد میں استعمال کیا جاتا ہے،

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!