ایس 500 کی ڈلیوریز

ایس 500 کی ڈلیوریز

 رشیئن میڈیا سورسز کے مطابق ایس 500 موسٹ ایڈوانسڈ ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم روسی افواج کو ڈلیور کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ایس 500 ایئر ڈیفنس سسٹم کو پہلی ریجمنٹ کی سروس میں شامل کردیا گیا ہے۔ ایس فائیو ہنڈرڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کی زیادہ سے زیادہ چھ سو کلومیٹر کی رینج کا دعوی کیا گیا ہے۔ یہ سسٹم دس اہداف کو ایک وقت میں اس رینج پر انگیج کرنیکی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ سرفیس ٹو ایئر میزائل سسٹم 185 کلومیٹر کی بلندی پر اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ اس سسٹم کے رسپانس ٹائم کا تین سے چار سیکنڈ کا دعوی کیا گیا ہے، جبکہ ایس فورہنڈرنڈ کا رسپانس ٹائم نو سے دس سیکنڈ بتایا گیا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!