تھنڈر بلاک تھری کا پہلا سکاڈرن
پاکستان ایئر فورس کو نمبر سیونٹین سکاڈرن جو اسوقت پشاور میں بیسڈ ہے اسکو جے ایف سیونٹین تھمڈر بلاک تھری سے ایکوئپ کیا جائے گا۔ ناردرن ایئرکمانڈ کے تحت یہ سکاڈرن دراصل ایئر سپیریئرٹی رول رکھتا ہے۔ اس سکاڈرن کے پاس اسوقت ایف سیون پی جی طیارے موجود ہیں۔ اس ممکنہ بلاک تھری سے ری ایکوئپ کیے جانے پر پشاور کو بلاک تھری کے پہلے سکاڈرن کو ہوسٹ کرنیکا اعزاز حاصل ہوگا۔یعنی ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ ٹائیگرز کے پاس تھنڈر بلاک تھری کا ابتدائی سکاڈرن ہوگا۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کا تیارکردہ پہلا جے ایف سیونٹین تھنڈر بلاک تھری طیارہ میڈن فلائٹ پہلے ہی کنڈکٹ کرچکا ہے۔ جبکہ ایک مکمل سکاڈرن اسوقت اسمبلی لائن میں ہے۔ لہذا فرسٹ سکاڈرن 2022 کے پہلے کوارٹر میں پاک فضائیہ میں ریز کیے جانیکے قوی امکان ہیں۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.