گریپن ای کی ڈلیوریز

گریپن ای کی ڈلیوریز

 سویڈن کی کمپنی ساب کا کہنا ہے کہ گریپن کے لیٹسٹ ورژن یعنی گریپن ای کے چند یونٹس اگلے سال کے شروع میں برازیل اور سویڈن کی ایئر فورس کو ڈلیور کردیئے جائیں گے۔ گریپن کی سیریل پرڈیوس ابتدائی یونٹس کی پروڈکشن مکمل کرلی گئی ہے۔ لہذا یہ جیٹس اگلے سال کے شروع میں ڈلیور کردیئے جائیں گے۔ ساب آفیشلز کے مطابق 106 آن آڈر ایئرکرافٹس میں تیس اسوقت اسمبلی لائن پر ہیں۔ البتہ ابتک کے مینوفکچرڈ نو طیاروں میں سے چار برازیلین ایئر فورس کو اگلے سال کے اوائل میں ڈلیورکیے جائیں گے، جو اس کے چھتیس آڈر کردہ طیاروں میں سے ہیں۔ البتہ گریپن ای کے ڈیول سیٹ ورژن جسکوگریپن ایف کا نام دیا گیا ہے اسکو پروڈکشن برازیل میں ہوگی۔ فرینڈز اگر آپ ساب گریپن کے تمام وریئنٹس اسکی صلاحیتوں اور پاک فضائیہ کی طرف سے اسکو منتخب نہ کیے جانے کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں تو ویڈیو کا لنک ڈسکرپشن میں موجود ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!