امریکی کانگریس کے وفد کی پاکستان آمد
ایک چار رکنی امریکی کانگریس کے وفد کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ اس وفد میں یو ایس آرمڈ سروس کمیٹی کے چیئرپرسن اور ایئر فورس کے آفیشلز شامل ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت پاکستان کی طرف سے امریکی کی نام نہاد ڈیموکریسی کانفرنس میں شرکت سے انکارکردیا تھا۔ اور اس کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا چین کی طرف سے خیر مقدم بھی کیا گیا ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.