البانیہ بھی ترکی سے ڈرون خریدے گا

البانیہ بھی ترکی سے ڈرون خریدے گا

ترک ڈرونز اسوقت دنیا بھر کی افواج کی توجہ حاصل کیے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ترک کمپنی بیکر کے تیارکردہ (ٹیکٹیکل بلاک ٹو) ڈرون کی بیرون ملک کسٹمر کی فہرست میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔تازہ ترین اطلاعات کےمطابق البانیہ نے اس ڈرون کی خریداری میں دلچسبی ظاہر کی ہے۔ اس سے پہلے یہ ڈرون ترکی، آذربائیجان، قطر اور یوکرین کے زیر استعمال ہے۔ پولینڈ چوبیس بیرکتر ٹی بی ٹو ڈرون خریدنے والا حالیہ اور نیٹو کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ البانیہ کی پارلیمنٹ ڈرون خریدنے کے لیے 9 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔ البانییئن پارلیمنٹ کی منظوری البانیہ کے وزیرخارجہ کے دورہ ترکی کے فورا بعد دیکھنے کوملی ہے۔ اس دورے کے دوران انھوں نے بیکرکمپنی کا دورہ کیا اور اشارہ دیا کہ انکا ملک ترکی سے یہ ڈرون خرید سکتا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!