امریکن لانگ رینج میزائل کی انٹی گریشن

امریکن لانگ رینج میزائل کی انٹی گریشن

لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ اے جی ایم 158 لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائل کو اب ایف 35 کے تمام ورژن کے ساتھ انٹی گریٹ کردیا گیا ہے۔ یہ میزائل اس سے پہلے بی ون بی بمبار طیارے اور ایف 18 کے ساتھ بلترتیب 2018 اور 2019 میں انٹی گریٹ کیا گیا تھا۔ اس میزائل کی رینج پانچ سو کلومیٹر سے زائد اور اسکو کسی بھی سرفیس شپ کے خلاف استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!