انڈین طیاروں پر آسترامیزائل

انڈین طیاروں پر آسترامیزائل

انڈین ایئر فورس نے ڈی آر ڈی او کے تیارکردہ آسترا ایئر ٹو ایئر میزائل کو اپنے ایس یو 30 ایم کے آئی طیاروں کے لیے اڈاپٹ کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈی آر ڈی او نے آرمی 2021 فورم پر روس کے ساتھ مشترکہ طور پر تیارکردہ براہموس کروز میزائل اور آسترا ایئر ٹوایئر میزائل کو بھی ڈسپلے کیا تھا، اسکے علاوہ اس موقع پر کمپنی نے اپنے ناگ اور ہیلینا اینٹی ٹینک گائیڈڈمیزائل کو بھی ڈسپلے کیا تھا۔ آسترا میزائل ایک سو کلومیٹر سے زائد کی رینج رکھتا ہے۔ اسکو انڈین کمپنی ڈی آرڈی او نے ڈیزائنڈ کیا ہے، یہ انڈیا کا پہلا ایئر ٹو ایئر میزائل ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!