انڈونیشیا کے لیے آسٹریلین وہیکلز
آسٹریلیا نے15 بش ماسٹر آرمر پرسنل کیریئر وہیکلز اندونیشیا کو ڈونیٹ کیں۔ یہ وہیکلز بنیادی طور پر ان انڈونیشیئن ٹروپس کے لیے فراہم کی گئی ہیں جو یو این پیس کیپنگ مشنز میں حصہ لے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ان وہیکلز پر کریو ممبرز کے علاوہ آٹھ سولجرز کو کیری کیا جاسکتا ہے۔ وہیکل کی رینج آٹھ سو کلومیٹر اور روڈ سپیڈ ایک سو کلومیٹر پر آر ہے۔ اس وہیکل پر 12.7 یا 7.62 ملی میٹر کلیبر کی مشین گن نصب کی جاسکتی ہے۔ یاد رہےکہ یہ وہیکلز آسٹریلیا، یوکے اور جاپان کے علاوہ آٹھ ممالک کے زیر استعمال ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.