چین کے نئے روبوٹک ویپنز

چین کے نئے روبوٹک ویپنز

چین نے بیجنگ میں ہونیوالی ملٹری انٹیلی جنٹ ٹیکنالوجی میں ایئر، سی اور لینڈ بیسڈ روبوٹک وہیکلز ڈسپلے کیں۔اس نمائش میں دیکھائی جانیوالی روبوٹک گراونڈ وہیکل کی بات کریں تو پاتھ بریکر ان مینڈ گراونڈ وہیکل کا ٹوٹل وزن 1.2 ٹن، سپیڈ 30 کلومیٹر پر آرہے۔ اس کو اسالٹ، پٹرولنگ، سرچ اینڈڈسٹرائے اپریشنز کے لیے کمپلیکیٹڈ ٹیرین میں استعمال کیاجاسکتا ہے۔

چین کے نئے روبوٹک ویپنز

ان مینڈ انڈر واٹر روبوٹک وہیکل کو روبو شارک کا نام دیا گیا ہےلو نائز، فاسٹ سپیڈ اور ہائی فلیکسبلٹی کے ساتھ انڈر واٹر وہیکل ایک چھوٹی شارک کی طرح لگتی ہے۔روبو شارک میں روایتی پرپیلر کی بجائے، اس میں بائیونک فنز کا استعمال کیا گیا ہے جو اسے 6 ناٹس کی ٹاپ سپیڈ فراہم کرتے ہیں۔روبو شارک انڈر واٹر کلوز ان ریکونیسنس، سرچ اینڈ رسکیو، بیٹلفیلڈ سرویلینس کے علاوہ اینٹی سب میرین مشنز سر انجام دے سکتی ہے۔

چین کے نئے روبوٹک ویپنز

اس نمائش میں مختلف چائنیز کمپنیوں کی جانب سے ٹارگٹ ڈرونز، کمبیٹ ڈیکائز پٹرول اور ریکونیسنس مشنز کے لیے ڈرونز ڈسپلے کیے گئے۔

چین کے نئے روبوٹک ویپنز

اس کو بھی پڑھیں:چین مصنوعی ذہانت سے لیس ہیلی کاپٹرز بنائیگا

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!