China’s first helicopter dock ship
چین کی پہلی ٹائپ 075 ایفی بیئس اسالٹ شپ اور ہیلی کاپٹر ڈاک پر ایوایشن ڈرلز کنڈ کٹ کی گئیں۔ چائنیہ میڈیا میں اس چالیس ہزار ٹن ڈسپلیسمنٹ والی ہیلی کاپٹر ڈاک کا انٹیریئر دیکھایا گیا ہے۔ حالیہ ڈرلز اس شپ پر چائنیز نیوی کے اعتماد کا اظہار ہوتا ہے۔ اس ہیلی کاپٹر ڈاک پر چین کے کئی زی ایٹ ہیلی کاپٹرز کو لینڈ نگ کرتے دیکھایا گیا ہے۔ اس شپ کو تیئس اپریل کو چائنیز نیوی میں کمشنڈ کیا گیا تھا۔ اس پر نہ صرف تھرٹین ٹن کلاس کا ہیوی ہیلی کاپٹر لینڈ اور ٹیک آف کرسکتا ہے بلکہ دس ٹن کلاس کا زی 20 یوٹیلٹی ہیلی کاپٹر ، آرمڈ اینڈ ریکونیسنس ہیلی کاپٹر ڈرون بھی اس کے مین ایوایشن ایکوئمپمنٹس میں شامل ہیں۔ اس شپ پر سیلف ڈیفنس کے لیے شارٹ رینج ایچ کیو ٹین سرفیس ٹو ایئر میزائل، دو کلوز ان ویپن سسٹم موجود ہیں۔ یہ ہیلی کاپٹر ڈاک ٹوٹل تیس ہیلی کاپٹرز کو اکاموڈیٹ کرسکتی ہے۔ یاد رہے کہ چین اپنی نیوی کے لیے اس کلاس کے آٹھ ایمفیبیئس اسالٹ شپ پلس ہیلی کاپٹر ڈاک انڈکٹ کرنیکا منصوبہ رکھتا ہے۔ جس میں سے دو انڈرکنسٹرکشن ہیں۔ واضح رہے کہ یہ ہیلی کاپٹر ڈاک تقریبا ایک ایئر کرافٹ کیئر یئر کی طرح ہیلی کاپٹرز کے لیے لینڈنگ اور ٹیک آف فسلٹی فراہم کرتا ہے۔ جبکہ ایمفبیئس اسالٹ اسکی ایڈیشنل کیپبلٹی ہے۔ اسی طرح سے آسان الفاظ میں ایفبیئس اسالٹ شپ دراصل گراونڈ اور نیول فورسز اانکے ایکوئپمنٹس کو سمندر سے خشکی پر یعنی ساحل پر اتارنے کے کام آتی ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.