چین کی بڑی نیول مشقیں
امریکی کی جانب سے چین کو ٹارگٹ کرنیوالی لارج سکیل مشقوں ، یوکے ، جرمنی اور انڈیا کی جانب سے ساوتھ چائنہ سی میں پہلے سے یا مستقبل میں بھیجی جانیوالی وارشپس کے جواب میں آج سے لارج سکیل نیول مشقیں شروع کرنے جارہا ہے۔یہ مشقیں ساوٹھ چائنہ سی میں جمعرات سے منگل تک ہوں گی۔ اس مقصد کے لیے چین نے ساوتھ چائنیہ سی میں ایک بڑے حصے کو نیوگیشن رسٹرکشن ذون ڈکلیئر کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ مشقیں گزشتہ برس کی بڑی مشقوں کی طرح معلوم ہوتی ہیں۔ جس میں ایئر کرافٹ کیریئر کلر میزائل اور اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کی لائیو فائرنگ کنڈکٹ کی گئی تھی ۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.