چین کے بحری جہاز جاپانی حدود میں

چین کے بحری جہاز جاپانی حدود میں

 ویورز چین کی میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی ویسلز کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ جاپان کی سمندری حدود میں داخل ہوگئیں۔اطلاعات کے مطابق چار میری ٹائم پٹرول شپس متنازع سینکاکو جزائر کے اطراف جاپانی پانیوں میں داخل ہوئی۔ جاپان کے میڈیا سورسز کے مطابق یہ شپس دو گھنٹے تک جاپانی علاقے میں رہے تاہم جاپان کیطکوسٹل سیکورٹی کی طرف سے وارننگ پر یہ جہاز باشیما جزیرے سے 26 کلومیٹر جنوب مغرب کی طرف چلے گئے۔جیپنیز حکام کا دعوی ہے کہ یہ اس سال تیسویں دفعہ ہے کہ چین کی میری ٹائم سیکورٹی ویسلز جاپانی حدود میں داخل ہوئیں۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!