انڈین نیوی کو ہیلی کاپٹرز کی فراہمی

انڈین نیوی کو ہیلی کاپٹرز کی فراہمی

انڈین نیوی کو امریکہ نے پہکے دو ایم 60 آر سی ہاک ہیلی کاپٹرز ہینڈ اوور کردیئے ہیں۔ ان ہیلی کاپٹرز کو ہینڈ اوور کیے جانیکی تقریب گذشتہ روز سین ڈیاگو میں منعقد ہوئی، یہ دو ہیلی کاپٹرز انڈین نیوی کے لیے خریدے گئے 24 ہیلی کاپترز مین سے ہیں۔ فروری 2020 میں فائنل ہونیوالی اس ڈیل کے تحت انڈیا 2.4 ارب ڈالر کی لاگت سے امریکہ سے چوبیس سی ہاک ہیلی کاپٹرز متعلقہ پارٹس اور ٹریننگ حاصل کریگا۔یاد رہے کہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز پر بیسڈ ایم ایچ 60 آر کو مختلف نیول شپس جیسا کہ فریگیٹس، ڈسٹرائورز اور ایئرکرافٹ کیریئرز سے ڈپلائے کیا جاسکتا ہے۔ان ہیلی کاپٹرز کو اینٹی سب میرین وارفیئر، اینٹی سرفیس وارفیئر اور سرچ اینڈ رسکیو کے علاوہ سرویلینس کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!