انڈین ایئر بیس پر ڈرونز کا حملہ
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز غیرقانونی طور پر انڈیا کے زیر قبضہ کشمیر میں ایئر بیس پر ڈرونز سے حملہ کیا گیا، اطلاعات کے مطابق دو چھوٹے کواڈ کاپٹرزپر بارودی مواد نصب تھا ان میں سے ایک ڈرون ایئربیس کی عمارت پر گرا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا، جبکہ دوسرا ایک اوپن ایریا میں جاگرا۔ ویسے اس کواڈکاپٹر کے واقعہ کو جسطرح سے انڈین حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے۔ اس سے یا تو اس بیس پر سیکورٹی کے لیے تعینات انڈین سیکورٹی افیشلز کی نااہلی ثابت ہوتی ہے۔ یا پھر یہ کوئی انسائیڈ جاب ہے۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے، کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.