امریکی آرمی کے لیے ہائپر سانک ویپن سسٹم
لاک ہیڈ مارٹن نے امریکی آرمی کو لانگ رینج ہائپر سانک ویپن کے لیے کرٹیکل گراونڈ ایکوئپمنٹ ڈلیو ر کردیا ہے۔ ڈارک ایگل نامی ہائپر سانک میزائل امریکی آرمی کی ریپڈ ملٹی ایئر ہائپر سانک ویپنز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت فراہم کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ لاک ہیڈ مارٹن کے ساتھ اس بارے میں معاہدے 2019 میں طے پایا تھا اور اسکے مالی سال 2022-23 میں فلائٹ ٹیسٹ کنڈکٹ کیے جائیں گے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.