انڈیا کو مزید رفال کی ڈلیوریز
انڈین ایئر فورس کو مزید تین رفال فائٹر جیٹس ڈلیور کردیئے گئے ہیں۔جس سے اب انڈین رفال طیاروں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔ اب انڈیا کو چھتیس طیاروں میں سے سات کی ڈلیورز ریمنگ ہیں۔ یاد رہے کہ 2016 میں انڈیا نے فرانس سے 36 رفال فائٹر جیٹس کا معاہدہ طے کیا تھا، جس کی مالیت 8.8 ارب ڈالر بتائی گئی تھی۔ ان چھتیس میں 28 سنگل سیٹ اور آٹھ ڈیول سیٹ طیارے ہیں۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.