Italian forces expelled from the UAE

Italian forces expelled from the UAE

اٹالین سیاست دان کے مطابق  متحدہ عرب امارات نے اٹالین ایئر کرافٹس اور پرسنیل کو اہم ملٹری بیس سے نکا ل دیا ہے۔ یو اے ای نے یہ اقدام اٹلی کی جانب سے اس پر جنوری میں لگائی جانیوالی اسلحہ کی فروخت پر پابندی کے جواب میں اٹھایا ہے۔ یاد رہےکہ اس سال جنوری میں اٹلی نے یواے ای پر یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو لیکر کسی بھی قسم کا اسلحہ فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی تھی۔ اٹالین پولٹیشیئن کا کہنا تھا کہ اٹلی متحدہ عرب امارات کی جانب سے اپنی فورسز کو اس اڈے سے نکالے جانیکے   عمل کو روکنے کی کوشش کررہا ہے تاہم اس کے امکانات کم ہیں کیوں کہ  وہاں سے ٹروپس اور ایئر کرافٹس کو شفٹنگ پہلے ہی شروع ہوچکی ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!