فرنچ رافیل کے لیے مزید ہیلمٹس
فرنچ ڈیفنس پروکیورمنٹ ایجنسی نے رفال فائٹر جیٹس کے لیے تین سو پچاس سکارپیئن ہیلمٹ ماؤئنٹڈ سائٹ اینڈ ڈسپلے سسٹم کی منظور ی دے دی ہے۔ نیا سسٹم کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس سے ٹیکٹیکل سچوایشنل ایوریئنیس میں بہتری آئیگی، جبکہ یہ رفال کے ایف فور سٹنڈرڈ کو اپریشنل افادیت میں اضافہ کریگا۔ یہ سسٹم فرنچ نیوی، ایئر فورس اور سپیس فورس کے زیر استعمال رفال میں استعمال کیا جائیگا۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.