امریکی فوج کے لیے مزید توپیں

امریکی فوج کے لیے مزید توپیں

امریکی فوج نے  بی اے ای سسٹمز کو 72 ملین ڈالر کا کنٹریکٹ ایوارڈ کیا ہے۔ اس کنٹریکٹ کے تحت کمپنی امریکی بری فوج کو ایم 109اے سیون ہاوئٹزرز ڈلیور کریگی۔ یاد رہے کہ اے سیون ایم 109 سیریز ہاوئٹزرز کا لیٹسٹ ورژن ہے۔ نئے ورژن کا سسٹین ریٹ آف فائر ون راونڈ پر منٹ، جبکہ زیادہ سے زیادہ چار راونڈز پر منٹ ہے۔ 35 ہزار کلوگرام وزنی یہ سیلف پروپیلڈ ہاوئٹزر گزشتہ ورشن سے چار ہزار پانچ کلوگرام زیادہ وزنی ہے۔ تاہم ہوییئر ہونیکے باوجود اسکی سپیڈ 61 کلومیٹر پر آرہے۔ ۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!